27 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 4:16
سپریم کورٹ میں میمو کیس کی سماعت آج پھر ہوگی
اے آر وائی - سپریم کورٹ میں میمو کیس کی سماعت آج پھر ہورہی ہے۔ وفاق نے میمو کیس پر آرمی چیف ، ڈی جی آئی ایس آئی، منصور اعجاز اور حسین حقانی کے بیان حلفی پر جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیئے ہیں۔
وفاقی حکومت کے جواب میں صدر ، وزیراعظم ، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات کی تصدیق کی گئی اور کہا گیا ہے کہ حسین حقانی خود مستعفی ہوئے۔