تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 8:22

امریکا اپنے کام کرے ہم اپنا کام کریں ،شیری رحمان

اے آر وائی - امریکا کیلئے مقررپاکستان کی سفیر شیری رحمان کا کہناہے کہ امریکا اپنے کام کرے ہم اپنا کام کریں ،جذبات پر خارجہ پالیسی نہیں بنائی جاسکتی ہے ۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں شیری رحمان کا کہنا تھا کہ کسی سے جھگڑا مول نہیں لینا چاہتے،دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہماری قربانیوں کو تسلیم کیا جائے۔



انہوں نے کہا کہ خطے میں امن کے لیے پوری کوشش کر رہے ہیں،ان کا کہنا تھاکہ وہ عالمی فورم پر پاکستان کا مقدمہ لڑیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.