تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 8:32

بےنظیر شہید نے عوام کیلئے جان دی ،شازیہ مری

اے آر وائی - وزیر اطلاعات سندھ شازیہ مری کا کہنا ہے کہ بے نظیر بھٹو کے مشن کو کو ئی ختم نہیں کرسکتا ،انہوں نے عوام کیلئے اپنی جان کی قربانی دی۔ وہ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی چوتھی برسی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.