تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 15:58

نیٹو سپلائی بلامعاوضہ بحال نہیں کرینگے ، احمد مختار

اے آر وائی - وزیر دفاع احمد مختار نے کہاہے کہ نیٹو سپلائی شرائط کی بنیاد پر بحال کی جائے گی۔ سکھر ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا نیٹو سے پاکستانی روٹس استعمال کرنے پر معاوضہ لیا جائے گا ،جو سڑکوں کی مرمت کے کام آئے گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.