27 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 16:58
وزیراعظم گیلانی کے بیانات سے اتفاق نہیں، نواز شریف
اے آر وائی - مسلم لیگ ن کے صدر میاں نوازشریف کہتے ہیں صدرمملکت کاعدالتوں سے متعلق بیان اس بات کی نشاندہی کرتا ہے موجودہ حکومت نے عدلیہ کا کوئی فیصلہ تسلیم نہیں کیا۔ انہوں نے وزیراعظم گیلانی کے بیانات سے بھی عدم اتفاق کا اظہار کیا۔