تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 15:32

سیب کھائیں، ڈاکٹر سے دور رہیں

اے آر وائی - کہتے ہیں سیب کھائیں اور ڈاکٹر سے دور رہیں۔ اس کا سبب ہیں سیب میں پائے جانے والی وہ خصوصیات، جو صحت کے لئے بہت مفید ہیں۔ایک تحقیق کے مطابق سیب میں وٹامن سی کے علاوہ دیگر صحت بخش اجزا پائے جاتے ہیں جو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں۔



سیب کھانے سے دانت اور مسوڑھے مضبوط ہوتے ہیں، کولسٹرول کی سطح کم ہوتی ہے جبکہ نظام ہضم کے لئے بھی سیب کا استعمال فائدہ مند ہے۔ روزانہ ایک گلاس سیب کا جوس صحت کی تقویت کا باعث ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.