تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 16:8

ہنگو : جیٹ طیاروں کی بمباری، 11 جنگجو ہلاک

اے آر وائی - اپر اورکزئی ایجنسی کے مختلف علاقوں پر جیٹ طیاروں کی بمباری سے گیارہ شدت پسند ہلاک جبکہ آٹھ زخمی ہو گئے۔



سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جیٹ طیاروں نے مامو زئی، سمی بازار، ادو خیل اور بوڈا خیل میں قائم شدت پسندوں کے اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، اس کارروائی کے دوران گیارہ شدت پسند ہلاک آٹھ زخمی ہو گئے جبکہ جیٹ طیاروں کی بمباری سے شدت پسندوں کے چھ ٹھکانے بھی تباہ ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.