تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 7:9

سپریم کورٹ میں میمو کیس کی سماعت جاری

اے آر وائی - سپریم کورٹ میں مبینہ میمو کیس کی سماعت جاری ہے۔سماعت کے دوران چیف جسٹس کا اپنے ریمارکس میں کہنا تھا کہ پا رلیمنٹ کا احترام کرتے ہیں۔ اس کی ناکامی کی بات نہیں کی۔



صدر مملکت ریاست کے سربراہ کی حیثیت سے ہمارے لئے محترم ہیں،ان کے مواخذے کی بھی بات نہیں کی۔



گزشتہ روز عدالت کے ریمارکس پر پارلیمانی کمیٹی کے پاس ابھی تک میمو تحقیقات کا مینڈیٹ نہیں۔ہمیشہ پارلیمنٹ کی دل سے تعریف کرتے ہیں کہ پارلیمنٹ نے ڈکٹیٹر کے اقدام کو تحفظ نہیں دیا۔



ادھرحسین حقانی کی وکیل عاصمہ جہانگیر کی جانب سے دلائل جاری ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.