29 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 16:32
حکومت فوری طور پر انتخابات کرانے کا اعلان کرے،جاوید ہاشمی
اے آر وائی - تحریک انصاف کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ۔ ان کے ساتھ ان کی بیٹی میمونہ ہاشمی نے بھی قومی اسمبلی کی رکنیت سے اسستعفی دیدیا۔
جاوید ہاشمی نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔ قومی اسمبلی سے اپنے آخری خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ حکومت کو چاہیئے کہ وہ فوری طور پر انتخابات کرانے کا اعلان کر ے۔