تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 18:18

بلاول کی بابراعوان کوپی پی کا نائب صدر منتخب ہونے پرمبارکباد

اے آر وائی - چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نےٹیلی فون پرڈاکٹربابراعوان سے رابطہ کیا اورانھیں نائب صدر مقرر ہونے پرمبارکباد دی۔



چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پارٹی کوآپ پرفخر ہے،ہمیں یقین ہے کہ آپ ذوالفقار علی بھٹو اوربی بی شہید محترمہ بے نظیربھٹو کےمشن کیلئے چٹان کی طرح ڈٹے رہیں گے اور بھٹواوربے نظیرشہید کے نظریئے اورفلسفے کوآگے بڑھائیں گے اس کے جواب میں ڈاکٹربابراعوان نے کہا کہ غریب عوام کی پارٹی کیلئے میری تمام صلاحتیں حاضر ہیں انھوں نے کہا کہ وہ کارکنوں کومتحد اورمتحرک کرنے کیلئے اپناکردار اداکرتے رہیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.