تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 6:1

دبئی: خورشیدقصوری کی پرویز مشرف سے ملاقات

اے آر وائی - تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیرخارجہ خورشید قصوری نے دبئی میں پرویز مشرف سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران سابق وزیرخارجہ خورشید قصوری نے پرویز مشرف سے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران سابق صدر پرویز مشرف کی وطن واپسی سے متعلق بھی بات چیت کی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.