تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 6:51

سپریم کو رٹ میں مبینہ میمو کیس کی سماعت جاری

اے آر وائی - سپریم کو رٹ میں مبینہ میمو کیس کی سماعت جاری ہے، میمو کیس قابل سماعت ہے کہ نہیں اس کا فیصلہ آج ہونے کا امکان ہے ۔ سماعت کی کارروائی کے دوران مسلم لیگ نواز کے صدر میاں نواز شریف کے وکیل رشید اے رضوی نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ میمو سے پوری قوم متاثر ہوئی ہے ،معاملے کی تحقیقات ہونی چاہئے۔



نو رکنی بینچ میں شامل جسٹس ثاقب نثار نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ جب زندگی کو خطرہ ہو تو سپریمکورٹ اور ہائی کورٹ کو نوٹس لینے کا اختیار ہے مگر ثابت کرنا پڑتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.