تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 7:9

حمزہ شہباز کی مبینہ بیوی عائشہ احدملک پنجاب اسمبلی پہنچ گئیں

اے آر وائی - خود کو حمزہ شہباز کی بیوی قرار دینے والی عائشہ احد ملک مدد کی اپیل کرنے پنجاب اسمبلی پہنچ گئیں ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے احاطے میں عائشہ احد ملک نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ خادم اعلی اپنے گھر کے مسائل حل کرنے سے قاصر ہیں۔ صوبے کے مسائل کیسے حل کریں گے۔عائشہ احد نے میڈیا اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض سے مدد کی اپیل کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.