30 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 7:19
رانا ثنااللہ کے مسلم لیگ ن چھوڑجانے کا خدشہ ہے،راجہ ریاض
اے آر وائی - پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے کہاہے کہ رانا ثنااللہ کے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا خدشہ ہے ان کی اور چوہدری نثار کی وجہ سے لوگ پارٹی چھوڑ کر جارہے ہیں۔ وہ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کررہے تھے۔
ان کاکہناتھاکہ وزیر اعلی نےاراکین اسمبلی اسی لاکھ روپے کےترقیاتی فنڈزروکے ہوئے ہیں اسپیکر کی درخواست پر ہم نے اسمبلی میں احتجاج موخر کردیا ہے ۔