تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 8:0

وزیر اعظم نے بیان پر شوکاز نہیں دیا،وفاقی سیکرٹری دفاع

اے آر وائی - وفاقی سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر ڈ خالد نعیم لودھی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے انھیں سپریم کورٹ میں میمو سے متعلق داخل جواب پر کوئی شو کا ز نوٹس نہیں بھیجا ۔



پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات چیت میں سیکرٹری دفاع نے کہا کہ وزیر اعظم نے شو کاز نہیں دیا بلکہ اسی حوالے سے ایک ضاحت طلب کی تھی جس کاجواب وزیر اعظم کو دے دیا گیا ہے ۔ انھوں نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں بھی وزارت دفاع کی جانب سے میمو سے متعلق موقف پیش کر دیاگیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.