30 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 9:33
گیس کا بحران وفاقی حکومت کا پیدا کردہ ہے،رانا ثنااللہ
اے آر وائی - صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے کہاہے کہ گیس کا بحران وفاقی حکومت کا پیدا کردہ ہےحکومت لوٹ مار میں مصروف ہے اس لیے عام انتخابات کا جلد انعقاد ضروری ہے ۔ وہ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بت چیت کررہے تھے۔
ان کا کہناتھاکہ ووٹر لسٹوں میں بوگس اندارج کے باعث بلدیاتی اور عام انتخابات ہونے ممکن نہیں ،الیکشن کمیشن سے کلیرنس ملتے ہی انتخابات کرادیں گے۔