تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 10:51

میمو کیس:جوبھی فیصلہ آئے گا ،قبول کریں گے، عاصمہ جہانگیر

اے آر وائی - حسین حقانی کی وکیل عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ میمو کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ کا جوبھی فیصلہ آئے گا وہ سر آنکھوں پرہو گا اوروہ اسے قبول کریں گی ۔ لیکن فیصلے سے اختلاف کرنا میرااورعوام کا حق ہے ۔



سپریم کورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں ان کاکہنا تھا کہ یکم دسمبر کے عبوری فیصلے کے بعد عدلیہ کے رویے میں فرق دیکھنے میں آیا ہے ۔ ملک میں جمہوریت اسوقت تک آگے نہیں چل سکتی جب تک ہمارا ذہن نیشنل سیکیورٹی سے پبلک سیکیورٹی پر نہیں آئے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.