30 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 11:0
سپریم کورٹ نے میمو کیس کو قابل سماعت قرار دیدیا
اے آر وائی - سپریم کورٹ نے میمو کیس کی ابتدائی سماعت مکمل کرکے کیس کو قابل سماعت قرار دیدیا ہے۔ چیف جسٹس نے مختصر فیصلی سناتے ہوئے کہا ہے کہ قومی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کر سکتے۔