تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 14:10

ڈیرہ مراد جمالی:ڈاکٹر باقر شاہ آبائی قبرستان میں سپردخاک

اے آر وائی - جیکب آباد میں ڈاکٹر باقر شاہ کو ضلع ڈیرہ مراد جمالی کی تحصیل چھتر میں ان کے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔



ان کی نماز جنازہ جامعہ مسجدپیر بخاری میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ جنازہ میں ایس پی ضلع جھل مگسی شہباز پیچوہو،ڈی ایس پی ڈیرہ مراد جمالی نصیب اللہ کھوسو سمیت مقامی سیاسی و سماجی ، مذہبی شخصیات سمیت ڈاکٹرز نے شرکت کی۔



سید باقر شاہ کے رشتہ داروں اور دوستوں کے مطابق مقتول سانحہ خروٹ آباد میں مضبوط گواہ تھے کیس سے دست بردار ہونے کیلئے انہٰیں دھمکیاں بھی دی جاتی تھیں اور ان کا کہناتھاکہ سید باقر شاہ کی درخواستوں کے باوجود انتظامیہ نے نہیں سیکیورٹی فراہم نہیں کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.