تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 13:19

اداروں میں کوئی تصادم نہیں،انتخابات وقت پرہونگے،اسفندیارولی

اے آر وائی - عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی نے کہا ہے کہ اداروں کے مابین کوئی تصادم نہیں اور موجودہ اسمبلی مدت پوری کرے گی، انتخابات مقررہ وقت پر ہونگے۔



مردان میں جلسہ عام سے خطاب میں انھوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں جمہوریت مختلف مراحل سے گزر رہی ہے، لیکن جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں۔انھوں نے کہا شدت پسندوں کو پھر دعوت دیتے ہیں کہ حکومتی رٹ تسلیم کی جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.