تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 جنوری 2012
وقت اشاعت: 8:53

اداروں کی لڑائی نواز شریف کی پارٹی کا خاصہ ہے، بابر اعوان

اے آر وائی - نواز شریف کا سیاسی زوال شروع، اس وقت کوشش ہو رہی ہے کہ ادراروں میں تصادم ہو جائے، اداروں کی لڑائی نواز شریف کا پارٹی کا خاصہ رہا ہے۔



راولپنڈی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ کا سورج غروب ہو رہا ہے، ہمارے خلاف سازشیں ہوتی ہیں تو ہوتی رہیں ہم عوام کو مضبوط کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے آمریت کے تمام راستے بند کردیئے ہیں اور ہم نے جمہوریت کسی سے مانگ کے نہیں لی نہ ہی جمہوریت کوئی امریکی قرضہ ہے جو مل جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.