1 جنوری 2012
وقت اشاعت: 11:29
گیس کا بحران:پنجاب بھر میں احتجاجی مظاہرے
اے آر وائی - گیس کا بحران شدید ہو گیا ، گیس کی بندش کے خلاف پنجاب بھر میں احتجاجی مظاہرے ، صوبے میں سی این جی ایسوسی ایشن ہڑتال کے معاملے پر تقسیم ہوگئی ، بلوچستان میں گیس کی بندش کے خلاف مکمل ہڑتال،لاہور میں سی این جی اسٹیشنز روزانہ چھ گھنٹے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔