تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 جنوری 2012
وقت اشاعت: 14:29

ملک کی قسمت مسجد جانے والے ہی بدلیں گے،منورحسن

اے آر وائی - جماعت اسلامی کےزیر اہتمام کراچی میں منعقد ہونے والےغربت ،مہنگائی ،بجلی وگیس بندش کیخلاف جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی منور حسن نے کہا ہے کہ ملک کی قسمت مسجد جانے والے ہی بدلیں گے۔ جب کسی سپر پاور کی موت آتی ہے تو وہ افغانستان کا رخ کرتا ہے۔



انہوں نے کہا کہ اگر امریکا طالبان کے ساتھ مذاکرات کر سکتا ہے تو ہم کیوں نہیں کرسکتے ۔ انہوں نے کہا کہ ووٹ لینے والوں نے مہنگائی اور بے روز گاری دی نواز شریف بھی حکو مت کی پشت پناہی کررہے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.