1 جنوری 2012
وقت اشاعت: 15:20
عاصمہ کاتحقیقاتی کمیشن کےسامنےپیشی سےانکار
اے آر وائی - میمو گیٹ کیس میں پاکستان کے سابق سفیر حیسن حقانی کی وکیل عاصمہ جہانگیر نے سپریم کو رٹ کی جانب سے قائم کئے جانے والے تحقیقاتی کمیشن کے سامنےپیش ہونےسےانکار کردیا ہے۔
عا صمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ انہیں معلوم ہے تحقیاتی کمیشن کا نتیجہ کیانکلےگا ۔ ان کا کہنا کہ کہ وہ وقت بربادنہیں کرسکتیں۔