تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 جنوری 2012
وقت اشاعت: 4:30

پی پی نے ایم کیو ایم کی 20ویں آئینی ترمیم کی حمایت کر دی

اے آر وائی - ہزارہ وال اور سرائیکی صوبوں کیلئے ایم کیو ایم کی آئینی ترمیم کیلئے پیپلز پارٹی نے حمایت کر دی ہے ۔ ایم کیو ایم آئینی ترمیمی بل آج سینیٹ اور قومی اسمبلی میں پیش کرے گی ۔



ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما حیدرعباس رضوی اورپیپلزپارٹی کے رہنماؤں نوید قمر اورخورشید شاہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں اس بات پر اتفاق ہوا ہے کہ پیپلزپارٹی ایم کیو ایم کی جانب سے ہزارہ وال اور سرائیکی صوبوں سے متعلق بیسویں آئینی ترمیم کی حمایت کرے گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.