تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 جنوری 2012
وقت اشاعت: 12:22

دہشتگرد ہتھیار پھینک کر توبہ کریں، رحمان ملک

اے آر وائی - وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک کہتے ہیں دہشت گرد توبہ کرکے ہتھیار پھینک دیں اور پاکستان کی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ شہباز بھٹی قتل کیس کے دو ملزمان کو مشرق وسطیٰ سے پاکستان لانے کے اقدامات کئے جارہے ہیں۔



پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ دشمن کے ایجنٹ سے بات نہیں ہوسکی۔ کالعدم طالبان نے سیکورٹی فورسز پر حملے نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تو وہ سرحد پار اتحادی فوج پر بھی حملے بند کر کے عام لوگوں کی طرح زندگی گزاریں۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.