تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 جنوری 2012
وقت اشاعت: 13:49

موجودہ اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں گی،فہمیدا مرزا

اے آر وائی - اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدا مرزا نے کہا ہے کہ موجودہ اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں گی اور انتخابات 2013 میں ہوں گے۔ پارلیمنٹ سیکریڑیٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ پارلیمنٹ سے عوام کی توقعات ہیں خراب جمہوریت کا جواب بہتر جمہوریت ہے۔



انہوں نے کہا کہ انہیں پانچ سال کا مینڈیٹ ملا ہے اس کے تحت کام کر نا چاہیئے ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے غیر جانبدار رہ کر کام کیا ۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.