تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 جنوری 2012
وقت اشاعت: 15:12

گیس بحران:وزیراعظم نے کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

اے آر وائی - وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک میں جاری گیس بحران پر غور کیا جائے گا اور حکمت عملی وضع کی جائے گی۔



وزارت پٹرولیم اس حوالے سے اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔ اجلاس میں حکومت کی تشکیل کردہ توانائی کمیٹی توانائی کے بحران کے حل کے لیے سفارشات پیش کرے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.