تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 جنوری 2012
وقت اشاعت: 4:31

توانائی بحران،وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہوگا

اے آر وائی - ملک میں جاری توانائی بحران پر وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہورہاہے۔ وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی اجلاس کی صدارت کریں گے ۔



وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک میں جاری گیس بحران اوربجلی کی لوڈشیڈنگ کے حوالےسےمعاملات زیر غورآئیں گے۔ گیس لوڈشیڈنگ سے عوام کونجات دلانے کے لئے حکومت کی جانب سے ممکنہ اقدامات پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.