تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 جنوری 2012
وقت اشاعت: 5:55

الطاف حسین کی سرائیکی اور ہزارہ کے عوام کو مبارک باد

اے آر وائی - ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے قومی اسمبلی میں نئے صوبوں کی قرارداد منظور ہونے پر سرائیکی اور ہزارہ کے عوام کو مبارک باد پیش کی ۔



اپنے بیان میں الطاف حسین نے قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کی قرارداد کی حمایت پر پیپلزپارٹی، مسلم لیگ ق، جے یوآئی ف اورفاٹاکے ارکان شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ محروم عوام کو ایم کیو ایم ہی حقوق دلائے گی ۔ نئے صوبوں سے متعلق قرارداد پیش کرنے پر انہوں نے حق پرست اراکین اسمبلی کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.