تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 جنوری 2012
وقت اشاعت: 9:55

وفاقی کابینہ،احتساب بل پارلیمنٹ میں لانے کا فیصلہ

اے آر وائی - وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ احتساب بل کو پارلیمنٹ میں لایا جائے گا، پارلیمنٹیرینز کے ساتھ ساتھ سول اور عسکری ملازمین بھی اثاثے ظاہر کرنے کے پابند ہوں گے۔



وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ہوا جس میں اہم نوعیت کے فیصلے کئے گئے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے فیصلہ کیا کہ سول اور عسکری ملازمین اثاثے ظاہر کرنے کے پابند ہوں گے۔ کابینہ نےچیف جسٹس کےفوجی عدالتوں سےمتعلق ریمارکس کابھی خیرمقدم کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.