تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 جنوری 2012
وقت اشاعت: 13:4

شہد استعمال کریں جلد اور بال خوبصورت بنائیں

اے آر وائی - خالق کائنات نے انسان کو جتنی غذائی نعمتیں بخشی ہیں ان میں شہد کو ممتاز درجہ حاصل ہے اور تازہ تحقیق سے بھی یہ بات ثابت ہو چکی ہے ۔



اسپین کے تحقیقاتی ادارے کی نئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ شہد انسان کیلیئے قدرت کی عطا کردہ بیش بہا نعمت ہے جس کا نعم البدل کوئی نہیں۔ تحقیق کے مطابق شہد انسانی جسم کو توانائی فراہم کرنے کا اہم ذریعہ ہے، اس کے استعمال سے نہ صرف خون صاف ہوتا ہے بلکہ نیا خون بننے کا عمل بھی تیز ہوتا ہے ۔ شہد زخموں کو بھرنے کے لئے ایک قدرتی دوا کا کا م بھی کرتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.