تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 جنوری 2012
وقت اشاعت: 17:55

صدر آصف زرداری کی لال شہباز قلندر کے مزار پر حاضری

اے آر وائی - صدر مملکت آصف علی زرداری نے سیہون شریف میں لال شہباز قلندر کے مزار پر حاضری دی۔ انھوں نے لال شہباز قلندرکے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ صدر نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ مزار کی توسیع کا کام جلد مکمل کیا جائے اور سیکیورٹی کے انتظامات یقینی بنائے جائیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.