تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 جنوری 2012
وقت اشاعت: 18:13

جاوید ہاشمی اور قریشی سمیت چھ اراکین اسمبلی کے استعفے منظور

اے آر وائی - اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدا مرزا نے مخدوم جاوید ہاشمی اور شاہ محمود قریشی سمیت چھ اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منطور کرلیئے ہیں۔



اسپیکر قومی اسمبلی نے میمونہ ہاشمی، خواجہ محمد خان ہوتی، جہانگیر خان ترین، سردار اصف احمد علی کے استعفے منطور کیئے ہیں یہ اراکین قومی اسمبلی پہلے ہی تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر چکے ہیں۔ اسپیکر نے مزید کاروائی کے لیئے استعفے الیکشن کمیشن کو ارسال کر دیئے ہیں۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.