6 جنوری 2012
وقت اشاعت: 7:56
ایم کیوایم کی جانب سے قومی اسمبلی کا بائیکاٹ
اے آر وائی - متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان نے نئے صوبوں کے معاملے پر بحث کی اجازت نہ ملنے پر قومی اسمبلی کے اجلاس سے بائیکاٹ کر دیا۔
گزشتہ روز بھی ایم کیو ایم کی جانب سے اسی مسئلے پر احتجاج کیاگیا تھا۔ ایم کیو ایم کے رہنما حیدرعباس رضوی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے ساتھ دھوکا ہوا ہے۔