تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 جنوری 2012
وقت اشاعت: 15:32

سینیٹ الیکشن:پیپلزپارٹی نے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں

اے آر وائی - پیپلزپارٹی نے سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ دس جنوری مقرر کی گئی۔



سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کو درخواست کے ساتھ تیس ہزار کا بینک ڈرافٹ بھی جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پیپلز پارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بارہ مارچ سے قبل الیکشن کرانا آئینی تقاضا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.