تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 جنوری 2012
وقت اشاعت: 17:24

قبل ازوقت انتخابات پر بات چیت کیلئے تیارہیں،زرداری

اے آر وائی - صدر آصف علی زرداری نےکہا ہے کہ قبل ازوقت انتخابات پرنوازشریف سےبات چیت کیلیےتیارہیں۔ فوج اور عدلیہ سے کوئی لڑائی نہیں ۔



ایک انٹرویو میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پارلیمنٹ بلادست ہے۔ میمو کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی کا فیصلہ تسلیم کریں گے۔ صدر نے کہا کہ فوج اور عدلیہ سے کوئی لڑائی نہیں۔ جنرل کیانی کو توسیع دینا تاریخ کا حصہ بن گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ذوالفقارمرزا پیپلز پارٹی سے کیسے ٹوٹے انہیں معلوم نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.