تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 جنوری 2012
وقت اشاعت: 17:33

پیر پگارا کی علالت، فنکشنل لیگ کی سرگرمیاں معطل

اے آر وائی - پیر پگارا کی طبیعت کی ناسازی کے باعث مسلم لیگ فنکشنل نے دس روز تک کیلئے سیاسی سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔ فنکشنل مسلم لیگ کے مرکزی چیف آرگنائزر کاشف نظامانی کے مطابق قیادت کی لندن میں موجودگی کے باعث پارٹی کی سرگرمیاں معطل کی گئیں ۔



انہوں نے کہا کہ پارٹی سربراہ پیر پگارا علیل ہیں اور صدر سید صدر الدین شاہ راشدی ان کی دیکھ بھال کیلئے لندن میں موجود ہیں اس لئے تنظیم امور کو دس روز کے لئے معطل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.