تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 جنوری 2012
وقت اشاعت: 5:42

کراچی، 179ماہی گیر سمیت 180بھارتی قیدی رہا

اے آر وائی - کراچی لانڈھی جیل سے بھارت کے ایک سو اسی قیدیوں کو رہا کر دیا گیا جبکہ ان قیدیوں کو بسوں میں واہگہ بارڈر کے زریعے بھارت بھیجا جائے گا۔



لیگل ایکٹ کمیٹی کے جانب سے چار بسوں میں بھارت کے ایک سو اسی قیدیوں سوار کیا گیا ۔ ان قیدیوں میں سے ایک سو اناسی ماہی گیر ہیں جبکہ ایک قیدی پاک بھارت سرحد عبور کر کے پاکستان آیا ۔ قیدیوں کو ضروری مراعات کے ساتھ بھارت روانہ کیا گیا ۔اب بھی کراچی کی جیلوں میں بھارت کے تین سو باسٹھ ماہی گیر موجود ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.