تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 جنوری 2012
وقت اشاعت: 11:33

چمن:افغان ٹریڈ کی آڑ میں نیٹو سپلائی کا شبہ،کنٹینرز کی تلاشی

اے آر وائی - سلالہ چیک پوسٹ پر نیٹو حملے کے خلاف آج اکتالیس ویں روز بھی چمن پاک افغان سرحد پر نیٹو سپلائی مکمل طور پر بند ہے ۔ ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں نیٹو سپلائی کے شبہے میں کنٹینرز کی تلاشی لی جارہی ہے۔



اک افغان سرحد پر فرنٹئیر کانسٹیبلری کے اہلکاروں پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے سیکڑوں کنٹینرزکی سیلز توڑ کران کی تلاشی لی۔ پاک افغان سرحد پر ایف سی کے ونگ کمانڈر لیفٹینٹ کرنل تنویر افضل نےمیڈیا بات کرتے ہوئے کہاکہ نیٹو سپلائی کی بند ش کے حوالے سے حکومت اور قوم نے جو قدم اٹھایا ہے ایف سی کبھی مایوس نہیں کریگی ایف سی کے اہلکار الرٹ ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.