تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 جنوری 2012
وقت اشاعت: 14:42

نواز شریف نے دروازے بند کرنے کی غلطی کی، پرویزالہی

اے آر وائی - سینئر وفاقی وزیر چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ نواز شریف آج اسمبلیوں سے استعفیٰ دیں پھر دیکھیں ان کی جماعت کے کتنے ٹکڑے ہوتے ہیں۔



اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے دعوی کیا کہ نواز شریف اپوزیشن میں رہ کر فیصلہ کرنے کی صلاحیت سے عاری ہیں کیونکہ ن لیگ اقتدار کی عادی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاست میں کبھی دروازے بند نہیں کیے جاتے جو اپنے دروازے بند کرتے ہیں وہ نواز شریف کی طرح اکیلے رہ جاتے ہیں۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.