7 جنوری 2012
وقت اشاعت: 16:6
حکومت کی نیت صوبےنہیں نمبربنانے کی ہے،شاہ محمودقریشی
اے آر وائی - تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ حکومت کی نیت صوبہ بنانے کی کم اور نمبربنانے کی زیادہ ہے۔ ملتان میں خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ صوبوں کے قیام سے متعلق وزیراعظم کا بیان کردہ طریقہ غیرآئینی ہے۔