8 جنوری 2012
وقت اشاعت: 7:15
بیسویں ترمیم پاکستان کی تاریخ بدل دے گی ، فاروق ستار
اے آر وائی - ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ بیسویں آئینی ترمیم پاکستان کی تاریخ بدل دے گی ، ایم کیو ایم نے جنوبی پنجاب کے ساتھ سا تھ ہزارہ صوبے کی بھی بات کی نئے صوبوں کے لیے قرارداد سے بھی آگئے گئے۔
ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ناانصافی اور حق تلفیوں کا سلسلہ بند ہونا چاہیے ، الطاف حسین جو کہتے ہیں وہ کرکے دکھاتے ہیں۔