تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جنوری 2012
وقت اشاعت: 10:33

جلد انتخابات کے حق میں ہوں ، مولانا فضل الرحمان

اے آر وائی - جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ادارے اپنی حدود میں رہے تو کسی تصادم کا خدشہ نہیں۔سونامی نعروں کے پیچھے کوئی منشور نہیں ۔



لاہور میں پارٹی اجلاس سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ملک اس وقت امن وامان اور معاشی بحران کا شکار ہے ۔ الیکشن سے پہلے شفاف انتخابی فہرستوں کی تیاری ضروری ہے ۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ میمو معاملے پر انتہا پسندی دکھائی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.