تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جنوری 2012
وقت اشاعت: 11:52

طالبان حکومت سے بات چیت کریں، قاضی حسین

اے آر وائی - سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد نے کہا ہے خطے اور ملک میں امن کیلئے طالبان کو حکومت سے بات چیت کرنا چاہئے۔



مہمند ایجنسی میں جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہا بات چیت سے مسائل کا حل نکالاجاسکتا ہے، خطے میں امن کیلئے صرف امریکا ہی نہیں پاکستان کو بھی اقدامات کرنا ہوں گے۔



انہوں نے قبائلی علاقوں کے مسائل حل کرنے کیلئے کونسل تشکیل دینے کی تجویز دی ۔ میمو اسکینڈل پر ان کا کہنا تھاعدالت دو ٹوک فیصلہ سنا کر عوام کو حقائق سے آگاہ کرے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.