تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جنوری 2012
وقت اشاعت: 14:16

بے نظیر شہید کو لیاقت باغ میں جلسے سے منع کیاتھا،پرویز اشرف

اے آر وائی - پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اوررکن قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو کو لیاقت باغ میں جلسہ کر نے سے منع کیا تھا لیکن انھوں نے کسی کی بات نہیں مانی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.