8 جنوری 2012
وقت اشاعت: 14:25
رحمان ملک جھوٹے مقدمات بنانے کے ماہر رہ چکے ہیں ، پرویز رشید
اے آر وائی - مسلم لیگ نون کے رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ رحمان ملک ماضی میں بھی شریف فیملی کے خلاف جھوٹے مقدمات بنانے کے ماہر رہے ہیں ۔ میمو کے مسئلے پر انہیں الزام تراشی کے بجائے بطور وزیر داخلہ ہمارا ساتھ دینا چاہیے۔