تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جنوری 2012
وقت اشاعت: 14:34

ہزارہ صوبہ نہ بنا تو سول نافرمانی شروع کردیں گے ، بابا حیدر

اے آر وائی - ہزارہ کی مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے ہزارہ صوبے کے قیام کو نظر انداز کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ ایسا ہوا تو سول نا فر مانی کی تحریک شروع کردی جائے گی۔



ہزارہ تھریک کے سر براہ بابا حیدر زمان نے کہا ہے کہ ہزارہ صوبا بنا نا وقت کی ضرورت ہے ۔ حکمرانوں کو چاہئے کہ وہ ہوش کے ناخن لیں ۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہزارہ صوبہ نا بنا یا گیا تو سول نا فرمانی کی تحریک شروع کی جائے گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.