تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جنوری 2012
وقت اشاعت: 16:15

سندھ دھرتی تقسیم نہیں ہونے دیں گے، الطاف حسین

اے آر وائی - متحدہ قومی موؤمنٹ کے قائدالطاف حسین نے کہا ہے کہ سندھ دھرتی تقسیم نہیں ہونے دیں گے۔ سرائیکی ، ہزارہ اور قبائلستان صوبے بنائیں جائیں۔ نائن زیرو پر بلوچ اور سندھی عمائدین سے خطاب میں الطاف حسین نے کہا پاکستان بننے سے لے کر ابتک غریبوں کو حقوق نہیں ملے۔الطاف حسین کا کہنا تھا نائن زیرو تمام زبانیں بولنے والو ں کا گھر ہے۔



لطاف حسین نے کہاکراچی میں لیاری اور ملیرکے بلوچوں کو مہاجروں سے سازش کے تحت لڑایاگیا۔ اب یہ نہیں ہوگا۔ بلوچوں کے باکسنگ اور فٹبال کے کردار کو دوبارہ زندہ کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.