تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جنوری 2012
وقت اشاعت: 16:24

پیر پگارا کی صحت میں بہتری ، جلد وارڈ میں منتقل ہو جائیں گے

اے آر وائی - حروں کے روحانی پیشوا پیرصاحب پگارا کی صحت میں بہتری آرہی ہے،جلد عوام اور مریدین کی دعاووں سے وارڈ میں منتقل ہوجائیں گے۔



ہلگنٹن ہسپتال میں زیرعلاج پیرپگارا کے قریبی زرائع نے اے آروائی نیوز کو بتایا کہ ابھی تک پیرصاحب انتہائی نگہداشت کے شعبے میں زیر علاج ہیں،مگر ان کی صحت میں بہتری آرہی ہے،ان کا کہناتھا کہ مریدین،عقیدت مند اور عوام کی دعاووں سے جلد آئی سی یو سے وارڈ میں منتقیل ہوجائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.